تیغ کہسار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑی سلسلے پر دھار دار نوکیلے پتھر جو تلوار کی سی تیزی رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑی سلسلے پر دھار دار نوکیلے پتھر جو تلوار کی سی تیزی رکھتے ہیں۔